ٹاپ اسٹوری

بھارتی ہٹ دھرمی سے سارک کانفرنس ملتوی

  • جنگ کے ماحول کا ذمے دار بھارت ہے، آرمی چیف

    برلن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کی لہر ختم کردی لیکن بھارتی رویے کی وجہ سے تنازعات سنگین اور کشیدگی بڑھتی ہے جب کہ بھارت کشمیرسمیت دیگر دیرینہ مسائل کے حل پر اب تک آمادہ نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

  • وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ میں جو کہا اچھا لگا ،والد برہان وانی

    برہان وانی کی شہادت نے تحریک آزادی کو نیا جذبہ دیا ، یہ کہنا غلط ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان سے حملہ آور آتے ہیں،کستان اور بھارت کو مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہئے،مظفر وانی کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو نئی دہلی (آئی این پی )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے […]

  • بھارتی سازشیں ناکام؛ پاک روس تاریخی جنگی مشقوں کا آغاز

    راولپنڈی: پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی بھارتی سازشیں ایک بار پھر ناکام ہوگئیں اور بھارت کے تمام تر منفی پراپیگنڈہ کے باوجود روس اور پاکستان کے درمیان تاریخی جنگی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کے دعوے کرنے والے بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا ہے […]

  • جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، سربراہ پاک فوج

    کھاریاں:(ملت+ اے پی پی) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کے چپے چپے کا دفاع کریں گے اور انشاءاللہ کسی بھی خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]

  • بھارتی بربریت کے ثبوت تمام ممالک کو دیں گے،وزیراعظم

    نیویارک: (ملت نیوز) نیویارک میں ناشتے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہیڈ کوارٹرز پر حملے کے فوری بعد بغیر ثبوت پاکستان پر الزامات لگا دیے گئے۔ ہر حملے کا الزام لگانا بھارت کی عادت ہے۔ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو انتہائی […]