ایران نے درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے اسرائیل پر حملہ کردیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق دمشق میں ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئے، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کی ہے۔ دوسری […]
ٹاپ اسٹوری
ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کر دیے
-
حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب
کراچی: حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نئے امیر کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے حافظ نعیم الرحمان انتخابات میں کثرت رائے سے امیرجماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے۔ صدر الیکشن کمیشن جماعت اسلامی راشد نسیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امیر […]
-
سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
۔سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا کراچی:سندھ اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول پیش کی گئی۔آغا سراج درانی نے نو منتخب اراکین سندھ اسمبلی سے حلف […]
-
قومی اسمبلی 266 سیٹوں میں سے 249 کا رزلٹ، آزاد 96، ن لیگ 70، پیپلز پارٹی 53، سیٹوں پر کامیاب
ملک میں عام انتخابات آنا شروع ہو گئے، 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی کل 265 میں سے 247 سیٹوں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار96نشستیں لے کر سب سے آگے ہیں جب کہ (ن) لیگ70 اور پیپلز پارٹی […]
-
پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑے، متعدد افراد زخمی
چکوال: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59 تلہ گنگ میں سیاسی جماعت کے کیمپ پر دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق سیاسی جماعت کے کیمپ پر دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ پولنگ اسٹیشن کے قریب پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے۔پولیس […]
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری، مزید 250 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے سڑکیں تباہ ہوگئیں جبکہ ایمبولینسوں کو زخمیوں تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کے […]
-
وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی
نگران وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون و انصاف کی سمری پر کابینہ اراکین سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود سمیت دیگر افراد کے خلاف آفیشل […]
-
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری مکمل ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ہے، بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی […]