ٹاپ اسٹوری

فیض آباد دھرنا: وزیراعظم کی درخواست پر آرمی چیف نے ثالثی کا کردارادا کیا

  • فیض آباد دھرنا: وزیراعظم کی درخواست پر آرمی چیف نے ثالثی کا کردارادا کیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) آرمی چیف قمر باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی درخواست پر دھرنا مظاہرین اور حکومت کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا۔ حکومت کی جانب سے اظہارِ بے بسی کے بعد آرمی چیف جنرل قمر باجوہ […]