مائنس نواز فارمولا کسی صورت قبول نہیں، (ن) لیگ میں اتفاق لندن(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی قیادت لندن میں جمع ہے جہاں میاں نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں اتفاق ہوا ہےکہ مائنس نواز فارمولا کسی صورت قبول نہیں۔ لندن میں مسلم لیگ (ن) کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا جس میں شرکت وزیراعظم شاہد خاقان […]
ٹاپ اسٹوری
مائنس نواز فارمولا کسی صورت قبول نہیں، (ن) لیگ میں اتفاق
-
نیب ریفرنس میں عدم پیشی، اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
نیب ریفرنس میں عدم پیشی، اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اسحاق ڈار 2 نومبر کو اپنی حاضری یقینی بنائیں، عدم حاضری پر 50 لاکھ زر ضمانت ضبط کر لیا جائے گا: عدالت اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں غیر حاضری پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے […]
-
جیلیں، نااہلی، نظربندیاں، عدالتی مقدمات سب دیکھ لیے، انجام کی فکرنہیں، مقدمے سیاسی، دباؤ میں لانےکا حربہ ہیں۔ شہباز شریف سب سےزیادہ اہلیت کےحامل ہیں، اچھی قسمت تھی چھوٹی عمر میں شادی ہوئی، پارٹی قیادت سنبھالنے کا بیان مجھ سے غلط منسوب کیا گیا، نواز شریف ہی پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے،مریم نواز شریف
جیلیں، نااہلی، نظربندیاں، عدالتی مقدمات سب دیکھ لیے، انجام کی فکرنہیں، مقدمے سیاسی، دباؤ میں لانےکا حربہ ہیں۔شہباز شریف سب سےزیادہ اہلیت کےحامل ہیں، اچھی قسمت تھی چھوٹی عمر میں شادی ہوئی، پارٹی قیادت سنبھالنے کا بیان مجھ سے غلط منسوب کیا گیا، نواز شریف ہی پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں اور کرتے رہیں […]
-
خاندان کا فیصلہ تھا میں پارٹی سنبھالوں، مریم نواز
خاندان کا فیصلہ تھا میں پارٹی سنبھالوں، مریم نواز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ خاندان کافیصلہ تھاکہ وہ پارٹی سنبھالیں۔ سب سے پہلے دادانےخاندانی امورمیں اہم مقام دیا۔ امریکا کے ایک اخبار کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پارٹی یا خاندان میں اختلافات کی […]
-
کشمیر پر بھارت کے قبضے کو 70 سال، دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ
کشمیر پر بھارت کے قبضے کو 70 سال، دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ سری نگر(ملت آن لائن)کشمیر پر بھارت کےغاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیری آج دنیا بھرمیں یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔ بھارت مخالف ریلیاں روکنے کے […]
-
این اے 104 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو برتری حاصل
این اے 104 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو برتری حاصل پشاور(ملت آن لائن)قومی اسمبلی کی نشست این اے 4 کے ضمنی انتخاب کے ابتدائی نتائج میں تحریک انصاف کے امیدوار ارباب عامر کو برتری حاصل ہے۔ پشاورمیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ […]
-
نیب کے 2 ریفرنسز میں نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ جاری
نیب کے 2 ریفرنسز میں نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ جاری اسلام آباد(ملت آن لائن)احتساب عدالت نے نیب کے 2 ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز کی سماعت کی۔ اس […]
-
نوازشریف نے نیب ریفرنسز پر فرد جرم کا حکم نامہ چیلنج کردیا
نوازشریف نے نیب ریفرنسز پر فرد جرم کا حکم نامہ چیلنج کردیا اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے نیب ریفرنسز پر احتساب عدالت کا فرد جرم کا حکم نامہ چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز فلیگ شپ انویسٹمنٹ، العزیزیہ اسٹیل مل اور ایون فیلڈ […]