ٹاپ اسٹوری

’امریکہ غلط دعوؤں کی بجائے دہشت گری کے خلاف ہمارا ساتھ دے‘ پاکستان

  • افغانستان میں جاری فوجی کارروائی کے حوالے سے پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ افغانستان کے مسئلےکا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ افغانستان میں فوجی ایکشن نے 17سال میں امن دیا اور نہ ہی مستقبل میں اس کی امید ہے۔ اسلام آباد — امریکی صدر کی نئی افغان پالیسی پر پاکستانی دفتر […]