ٹاپ اسٹوری

عوامی تحریک کا دھرنا، عدالت کا فریقین کو معاملہ خود طے کرنے کا حکم

  • لاہور(ملت آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کا مال روڈ پر دھرنا روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران قرار دیا ہے کہ فریقین معاملہ خود طے کرلیں۔ جسٹس مامون رشید نے انجمن تاجران کے رہنما نعیم میر کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کا مال روڈ پر دھرنا روکنے کی درخواست کی […]