ٹاپ اسٹوری

سپریم کورٹ میں نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف درخواست دائر

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شاہد خاقان کو عبوری وزیراعظم نامزد کرنے پر حکم امتناعی جاری کیا جائے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جانب سے وزیراعظم کے لیے نامزد امیدوار شاہد خاقان عباسی کے خلاف سپریم کورٹ […]