ٹاپ اسٹوری

پاناما کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، فیصلہ پاناما کیس کی سماعت کرنے والا پانچ رکنی لارجر بینچ صبح 11:30 بجے سنائے گا۔

  • اسلام آباد(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ آج ساڑھے 11بجے سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ کل صبح ساڑھے 11 بجے سنایا جائے گا۔ واضح رہے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے […]