ٹاپ اسٹوری

لاہور: خودکش حملہ آور مو ٹرسائیکل نہیں،رکشے پر آیا

  • لاہور: خودکش حملہ آور مو ٹرسائیکل نہیں،رکشے پر آیا لاہور میں کوٹ لکھپت دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے،مبینہ خودکش حملہ آور مو ٹرسائیکل پر نہیں رکشے پر آیا۔شہید 9 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کے بعد میتیں آبائی گھروں کو روانہ کردی گئیں ۔ دھماکے کے 54زخمی اب بھی مختلف اسپتالوں میں […]