ٹاپ اسٹوری

جے آئی ٹی کے نتائج پرحملے نہ کریں دستاویزات کا جواب دیں،جعلی دستاویزات کے معاملہ نے دل توڑ دیا ہے۔ سپریم کورٹ

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)ماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جے آئی ٹی کے نتائج پر حملے نہ کریں بلکہ ان کی دستاویزات کا جواب دیں اور جعلی دستاویزات کے معاملہ نے میرا دل توڑ دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں پاناما عملدرآمد کیس کی […]