ٹاپ اسٹوری

جھوٹی خبریں شائع کرو،جب عدالت بلائے تو معافی مانگ لو، جھوٹی خبر شائع کر نےپر’جنگ‘ کے رپورٹر نے معافی مانگ لی، پیر کا روز میرے لئے بہت شرمندگی کا دن تھا،میری معلومات اور ذرائع دونوں غلط ثابت ہوئے،اپنے قارئین سے معذرت خواہ ہوں،احمد نوارنی

  • اسلام آباد(ملت آن لائن) روزنامہ ’’جنگ‘‘ کے رپورٹر احمد نورانی نےجے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے قارئین سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق احمد نوارنی نے آج کی رپورٹ میں کہا ہے کہ’’ سب سے پہلے مجھے اس اعتراف سے شروعات کرنے دیں کہ پیر کا روز میرے لئے بہت شرمندگی کا دن […]