ٹاپ اسٹوری

سپریم کورٹ نے تصویر لیک کےمعاملے پر حسین نواز کی درخواست مسترد کر دی

  • ملت آن لائن۔۔ سپریم کورٹ نے تصویر لیک سے متعلق حسین نواز کی درخواست پر فریقین کا موقف سننے کے بعد 14 جون کو فیصلہ محفوظ کرلیا تھا تاہم اب سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ سنادیا ہے۔ سپریم کورٹ نے تصویر لیک کےمعاملے پر حسین نواز کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے […]