ٹاپ اسٹوری

سعودی عرب نے قطر ایئرویز کا لائسنس معطل کردیا،دفاتر 48 گھنٹوں میں بند کرنے کا حکم

  • ریاض(ملت آن لائن،،آئی این پی)سعودی عرب نے قطر ایئرویز کا آپریٹنگ لائسنس منسوخ کرتے ہوئے کمپنی کے تمام دفاتر کو 48 گھنٹوں کے اندراندر بند کرنے کا حکم دیدیا۔ سعودی پریس ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ کے مطابق ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ‘جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے قطر ایئرویز کو دیا […]