ٹاپ اسٹوری

بلوچستان نیا پاکستان بننے جا رہا ہے: نواز شریف

  • بلنگر:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اقتدار تک پہنچنے کیلیے عوامی خدمت ہی واحد راستہ ہے اور اس کا فیصلہ 2018 میں ہوگا جب کہ کیچڑاچھالنے والے قوموں کی تعمیرنہیں کرسکتے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بلوچستان میں سوراب ہوشاب شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف […]