ملت نیوز..لوڈ شیڈنگ کے اندھرے فور کرنے والے حکمرانوں کے اپنے گھر لاہور میں کل رات سے تاریکی کا راج ہے، موسم کی دوسری دھند نے لاہور کو بجلی سپلائی کرنے والی میں لائن کو ٹرپ کر دیا جس سے کوٹ لکھپت مین گرڈا سٹیشن کا پورا نظام جواب دے گیا اور تخت لاہور پر […]
ٹاپ اسٹوری
تخت لاہور پر اندھیروں کا راج
-
خورشید شاہ نے پی آئی اے کے چیئر مین اعظم سہگل کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
-
-
مریم نواز کی زیر کفالت ہونے کا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا :سپریم کورٹ
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران فریقین سے کمیشن کے قیام کے لیے جواب طلب کرلیا ہے۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ پاناما لیکس کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز […]
-
پاناما لیکس کیس؛ ججز نے وزیر اعظم کے وکیل کے سامنے 3 سوال رکھ دئیے
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وزیر اعظم کے وکیل کے سامنے حسن ، حسین اور مریم نواز کی کمپنیوں ، زیر کفالت کے معاملے اور تقاریر میں سچ بولنے سے متعلق 3 سوالات رکھ دیئے ‘ جبکہ فاضل بنچ نے قومی اداروں کی کارکردگی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس […]
-
ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں: مائیک پینس
واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی میڈٰیا کو دیئے گئے انٹرویو میں مائیک پینس کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانی اور بھارتی قیادت سے رابطے میں ہیں۔ وہ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کے لیے درمیانی راستہ نکال سکتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا […]
-
امرتسر میں سرتاج عزیز کی بے عزتی یا پا کستان کی بے عزتی
-
بلدیہ فیکٹری میں آگ لگانے والا رحمان بھولا تھائی لینڈ میں گرفتار
کراچی/بنکاک: (ملت+آئی این پی)بلدیہ فیکٹری کیس میں ملوث ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کو بنکاک سے گرفتار کر لیا گیا۔ بنکاک پولیس اور انٹرپول نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے رائل گارڈن ہوٹل پر چھاپہ مار کر بلدیہ فیکٹری کیس میں ملوث مفرور ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کو آئندہ 24 سے 48 […]