ٹاپ اسٹوری

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا آغاز

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا آغاز کراچی میں آج سے ہوگا جب کہ وزیراعظم نواز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا جو 4 روز تک جاری رہے گی جب کہ وزیراعظم نواز شریف ہتھیاروں کی […]