ٹاپ اسٹوری

امریکی سینیٹ کمیٹی نے پاکستان کیخلاف پابندیوں کی تجویز کو مستردکردیا

  • واشنگٹن (آئی این پی )امریکی سینیٹ کی خارجہ امور سے متعلق کمیٹی نے پاکستان کے خلاف پابندیوں کی تجویز کو مسترد کردیاہے تاہم پاکستان کی امداد کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج سے مشروط کرنے کی تجویذ دی گئی، سینیٹر باب کورکر نے کہاہے کہ پاکستان بھارت سے کشیدگی کے باعث ایٹمی ہتھیاروں […]