ٹاپ اسٹوری

جھوٹی خبر اخبار کو دینے والا قوم کے سامنے آنا چاہئے: چودھری نثار

  • اسلام آباد (ملت نیوز) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ جھوٹی خبر اخبار کو دینے والا قوم کے سامنے آنا چاہئے، اس جھوٹی خبر سے پاکستان میں سنجیدہ نوعیت کی سول ملٹری تقسیم ڈالی گئی۔ آج تک کسی میٹنگ میں سول ملٹری میں تلخی تو دور کی بات اس کے نزدیک بھی […]