ٹاپ اسٹوری

بھارت کی ورکنگ باؤندڑی پر 11 گھنٹے گولہ باری اورفائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

  • راولپنڈی(ملت + آئی این پی ) ورکنگ باؤنڈری پر چپراڑ سیکٹر کے علاقے ہارپرآباد میں فائرنگ 11 گھنٹے تک جاری رہی جس کا پاکستان رینجرز کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ورکنگ باؤنڈری پرچپراڑسیکٹر کے علاقہ ہارپر آباد میں بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ 11 […]