ٹاپ اسٹوری

حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات کا پہلا دورمکمل، مذاکرات جاری رکھنے پراتفاق

  • اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا راؤنڈ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی، مذاکرات میں حکومتی اتحاد کی جانب سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ، عرفان صدیقی ، رانا ثناءاللہ، […]

  • پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے نہیں ہونگی، نیا نوٹیفکیشن جاری

    پاکستانپنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، 24 چھٹیاں ہونگی پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، 24 چھٹیاں ہونگی محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا— فوٹو:فائل صوبہ سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ […]

  • افغانستان سے آنیوالی ہواؤں سے سردی میں مزید اضافہ، کراچی کا پارہ 10 ہوگیا

    اسلام آبآد:افغانستان سے آنے والی سرد ہواؤں کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی صورتحال برقرار ہے، پاک ایران اورپاک افغان سرحدی علاقوں میں سرد ہواؤں نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ ملک کے بیشتر […]

  • دہشتگرد حملے میں اے پی ایس پشاور کے بچوں کے قتل عام کو 10 سال ہوگئے

    آرمی پبلک اسکول پشاور میں 10 سال قبل سفاک دہشتگردوں نے علم کی پیاس بجھانے والے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا، حملے میں معصوم طلباء سمیت 147 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔16 دسمبر 2014 کو 6 دہشتگرد دیوار پھلانگ کر آرمی پبلک اسکول میں داخل ہوئے، جدید اسلحہ سے لیس اور سرکاری […]

  • لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کردیا گیا

    فیض حمید باضابطہ طور پر چارج شیٹ، 9 مئی سے جڑے واقعات میں بھی شامل تفتیش انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل […]

  • پی ایس ایکس میں نیا ریکارڈ، 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار کا عندسہ عبور کرگیا

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ کا تاریخی سنگ میل عبور کرنے کے بعد ایک اور نیا ریکارڈ بن گیا۔پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 678 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس سے انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار 375 پر […]

  • کاروبارآئی ایم ایف نے گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے 15 فروری کی ڈیڈلائن دیدی

    اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےگیس کی قیمتوں میں اضافے کےلیے حکومت کو 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 15 فروری 2025 تک گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نےگیس […]

  • ڈی جی خان: رات گئے پنجاب کے پی سرحد پر قائم چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ

    ڈی جی خان: پنجاب اور کے پی کی سرحد پر رات گئے دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں پنجاب اور کے پی بارڈر پر قائم لاکھانی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ 25 سے زائد دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر راکٹ […]