ٹاپ اسٹوری

توشہ خانہ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید، زمان پارک سے گرفتار کر لیا گیا

  • توشہ خانہ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ توشہ خانہ کارروائی کیس کی سماعت […]

  • کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آج ملک بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا

    کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے۔ چار سال قبل بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی، بھارت کے جابرانہ قبضے کے خلاف مظفرآباد میں شہریوں کی جانب سے مشعل بردار احتجاج کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق بھارت کے غیرقانونی اقدامات کے […]

  • 9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل : شہباز شریف

    9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل : شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کردی جائے گی۔ ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ 15 ماہ میں تمام تنقید کے باوجود ریاست کو بچایا، آج ہمارا ضمیر مطمئن […]

  • چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم ، سپریم کورٹ نے ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی

    چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم ، سپریم کورٹ نے ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی توشہ خانہ کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کرتے ہوئے ان کے تمام گواہوں کوغیر متعلقہ قرار دینے کی الیکشن کمیشن کی استدعا منظور کرلی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں […]

  • باجوڑدھماکا: خودکش حملہ آور کی تصویر حاصل کر لی: پولیس

    باجوڑ میں تین روز قبل خودکش دھماکا کرنے والے حملہ آور کی تصویر پولیس نے حاصل کر لی۔باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کی تھی اور اس حملے میں 55 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے۔امریکا اور افغانستان […]

  • حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر تقریباً 20 روپے کا اضافہ

    حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر تقریباً 20 روپے کا اضافہ اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی […]

  • 6 سمجھوتوں پر دستخط ، سرمایہ کاری بڑھائیں گے ، چین

    6 سمجھوتوں پر دستخط ، سرمایہ کاری بڑھائیں گے ، چین وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین کے صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندہ، چین کے نائب وزیراعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن ہی لی فینگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے تعلقات […]

  • سی پیک کی 10 سالہ تقریبات: چین کے نائب وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے

    اسلام آباد: چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فنگ تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے۔ چین کے نائب وزیراعظم کی پاکستان آمد پر اسلام آباد ائیر پورٹ پر وفاقی وزرا احسن اقبال اور رانا ثنااللہ نے مہمان کا استقبال کیا۔دورہ پاکستان میں چین کے نائب وزیر اعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے […]