ٹاپ اسٹوری

شعبان کے 29 دن بعد آج پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ، ملت کی جانب سے آپ سب کو رمضان مبارک

  • ملک کے مختلف شہروں سے چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہو گئی ہیں۔ فرزندانِ اسلام کل ماہِ رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کرینگے۔ ( ملت آن لائن) کراچی اور لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے۔ کل بروز جمعرات مورخہ 17 مئی کو […]