ٹاپ اسٹوری

فوج نے نوازشریف کو بڑا چیلنج دے دیا

  • فوج نے نوازشریف کو بڑا چیلنج دے دیا راولپنڈی: (ملت آن لائن) میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے پاکستان کے اندر کارروائی کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ہم پاکستان کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ پاکستان کی عزت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ پاک فوج کے ترجمان […]

  • کوئی ڈیل نہیں

    ہم نے کبھی وہ این آر او نہیں کیا جو پیپلزپارٹی نے کیاتھا، احسن اقبال

    ہم نے کبھی وہ این آر او نہیں کیا جو پیپلزپارٹی نے کیاتھا، احسن اقبال کوئٹہ:(ملت آن لائن) وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی وہ این آر او نہیں کیا جو پیپلزپارٹی نے کیاتھا جب کہ اس وقت ملک کو انتشار کی نہیں یکجہتی کی ضرورت ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا […]

  • دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید بے نظیربھٹوکی آج دسویں برسی

    دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید بے نظیربھٹوکی آج دسویں برسی سکھر:(ملت آن لائن) دہشت گردوں کے ہاتھوں سابق وزیراعظم شہید بے نظیربھٹوکی آج دسویں برسی منائی جارہی ہے اوراس موقع پرسندھ بھرمیں تعطیل ہے۔ سابق وزیراعظم بے نظیربھٹو 27 دسمبر2007 کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسہ ختم ہوتے ہی دہشت گردوں کے حملہ میں […]

  • ‘سہ فریقی مذاکرات: تینوں ممالک کی سرحدیں ملتی ہیں، امن مشترکہ مقصد ہے’

    ‘سہ فریقی مذاکرات: تینوں ممالک کی سرحدیں ملتی ہیں، امن مشترکہ مقصد ہے’ بیجنگ: (ملت آن لائن) پاکستان افغانستان اور چین کے مابین تعاون، ہم آہنگی اور تعلقات کی مضبوطی کے لئے بیجنگ میں اجلاس ہوا، سہ فریقی مشاورتی اجلاس کا ایجنڈا افغانستان میں امن کا قیام اور تینوں ملکوں کے تعقات تھے۔ بیجنگ میں […]

  • پاکستان کی انسانی

    پاکستان کی انسانی ہمدردی کا جواب آ گیا، بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

    پاکستان کی انسانی ہمدردی کا جواب آ گیا، بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے تین اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف […]

  • بھارتی دہشت گر د کل بھوشن سے اس کے اہل خانہ ملاقات کے لئے پہنچ گئے

    پاکستان میں قید بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن یادیو سے اہل خانہ کی ملاقات شروع ہوگئی۔ کلبھوشن سے ملاقات کے لیے ان کی والدہ اور بیوی دفتر خارجہ پہنچیں تھیں،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ بھی کلبھوشن کے اہلخانہ کے ہمراہ ہیں،اس موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔دفتر خارجہ کے باہر […]

  • داعش خطے کے لیے بڑا خطرہ، مسئلہ کشمیر حل کرنا ہو گا…اسپیکر کانفرنس

    داعش خطے کے لیے بڑا خطرہ، مسئلہ کشمیر حل کرنا ہو گا…اسپیکر کانفرینس اسلام آباد (ملت آن لائن) پاکستان، چین ، روس، ترکی، ایران اور افغانستان نے علاقائی سالمیت، خودمختاری اور آزادی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا تعلق کسی مذہب‘ قومیت‘ تہذیب‘ ثقافت یا نسلی گروپ […]

  • پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رسائی دے دی

    پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رسائی دے دی اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی دے دی۔ بھارتی جاسوس سے ملاقات کے لیے ان کی اہلیہ اور والدہ کل پاکستان پہنچیں گی جبکہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ بھی ان کے ساتھ […]