آپس کی بات

چارہزارسال سے جلتی آگ، جسے بارش بھی نہیں بجھا پاتی

  • دنیا میں اگر کہیں اتفاق سے آگ لگ جاتی ہے تو اسے بجھانے کے لیے پانی اور فوم کا استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم دنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہے، جس کے ایک مقام پر کم سے کم 4 ہزار سال سے آگ جل رہی ہے، جو آج تک ایک لمحے کے لیے بھی […]

  • ہیروں سے مزین جوتوں کی چونکا دینے والی قیمت

    شنگھائی:(ملت آن لائن) چین کی ایک کمپنی نے 10 ہزار قیمتی ہیروں سے مزین خواتین کے جوتے نمائش کے لیے پیش کردیے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں جاری ’شنگھائی امپورٹ ایکسپو‘ نمائش کے دوران چینی کمپنی نے قیمتی جوتے متعارف کرا دیے۔ نمائش میں دنیا کی مختلف نامور کمپنیوں نے بھی […]

  • بیلجیئم: کیا یہ دنیا کے سب سے نالائق ڈاکو تھے؟

    بیلجیئم: کیا یہ دنیا کے سب سے نالائق ڈاکو تھے؟ لٹیروں کا ایک گروہ ایک دکان میں داخل ہو۔ مالک انھیں کہے کہ بعد میں آنا، میرے پاس ابھی پیسے نہیں، وہ چلے جائیں اور شام کو دوبارہ آئیں تو پولیس ان کی منتظر ہو۔ یہ کسی مزاحیہ فلم کا منظر لگتا ہے لیکن بیلجیئم […]

  • پیزا کھائیں اور پیسے کمائیں، شوقین افراد کے لیے انوکھی پیش کش

    ڈبلن:(ملت آن لائن) آئرلینڈ میں واقع ریسٹورنٹ نے 32 انچ پیزا اور 2 مِلک شیک (جوس) مخصوص وقت میں ختم کرنے والے شخص کو 75 ہزار روپے بطور انعام دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں واقع ’پن پیڈز ریسٹورنٹ‘ کے مالک نے گاہکوں کو چیلنج دیا ہے کہ اگر […]

  • بھارتی یونیورسٹی کا انوکھا اور دلچسپ کورس: ’مثالی بہو‘

    بھارتی یونیورسٹی کا انوکھا اور دلچسپ کورس: ’مثالی بہو‘ بھارتی ریاست بھوپال کی ایک یونیورسٹی نے لڑکیوں کے لئے ایک انوکھا مضمون پڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا نام ’آدرش بہو‘, یعنی ’مثالی بہو‘ رکھا گیا ہے۔ یہ مضمون نہ صرف تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، بلکہ اسے شروع کئے جانے کے اعلان […]