آپس کی بات

منگنی کےفوراًبعد کھوئی انگوٹھی پولیس نےڈھونڈ نکالی

  • نیویارک:(ملت آن لائن) امریکی شہر نیویارک میں ایک جوڑے کی خوشی اس وقت ماند پڑگئی جب منگنی کے فوراً بعد منگنی کی انگوٹھی کھو گئی جسے ڈھونڈنے کی ناکام کوشش کے بعد جوڑا واپس لوٹ گیا، تاہم بعد ازاں پولیس نے انگوٹھی تلاش کرلی۔ نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے مطابق جوڑے کو ان کی انگوٹھی لوٹانے […]

  • آسٹریلیا کا 3 ہزار پونڈ وزنی اور 6 فٹ زیادہ اونچا بیل کنیکرز

    سڈنی : آسٹریلیا میں ایسا بیل بھی موجود ہے جو آسٹریلیا کا سب سے بڑا اور وزنی بیل ہے، جس کی اونچائی 6 فٹ 4 انچ اور وزن تقریباً 3 ہزار پونڈ سے زائد ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ گائے ہولسٹین فراسٹٰن نامی […]

  • امریکا :: موبائل کمپنی کا پیغام پڑھ کرشہری کو دل کا دورہ

    نیویارک:(ملت آن لائن) امریکا میں موبائل کمپنی نے ایک شہری کو ایسا پیغام بھیج دیا کہ اسے دل کا دورہ پڑ گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہری کا تعلق امریکی ریاست ہوائی سے تھا جسے کمپنی نے ایمرجنسی الرٹ بھیجا کہ اس کی موجودگی کی جگہ پر بیلسٹک میزائل حملہ ہونے والا ہے۔ مذکورہ […]

  • گلائڈر سے زمین کے نظارے کرنا امریکی شہری کے لیے مشکل کا باعث بن گیا

    برن:(ملت آن لائن) گلائیڈر اڑانا امریکی شہری کے لیے مشکل کا باعث بن گیا انسٹرکٹر کی کوتاہی کے باعث امریکی سیاح 4 ہزار فٹ کی بلندی سے گرتے گرتے بچا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا میں گاڑیوں کے پرزوں کی لین دین کرنے والے کریش گرسکی اپنی اہلیہ کے ہمراہ […]

  • ترکی میں پیاز کا بحران ،ترک صدراردوان کا پیاز کو دہشت گرد تنظیم قرار

    انقرہ:(ملت آن لائن) ترکی میں پیاز کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے باعث ترک صدر اردوان نے پیاز کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں کچھ ماہ قبل ایک تنازعے پر امریکی پابندیوں کے باعث ترک کرنسی کی قدر میں کمی سمیت کئی بحرانوں نے سر اٹھایا تھا لیکن […]