آپس کی بات

دیو قامت وہیل کے سامنے ننھا سا انسان

  • سوشل میڈیا پر آنے والی چند تصاویر بہت مقبول ہورہی ہیں جن میں ایک ڈائیور ایک دیوقامت وہیل کے سامنے کھڑا ہوا نہایت ننھا سا نظر آرہا ہے۔ جنوبی بحر الکاہل کے ایک جزیرے کے قریب لی جانے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چند نہایت قوی الجثہ وہیلز ایک کشتی کے آس پاس […]

  • الٹے قدم چلنے کی مہارت رکھنے والے ’مسٹر الاسٹک‘

    دنیا میں ایک ایسا شخص بھی موجود ہے جس کی ٹانگیں 180 ڈگری تک مڑجاتی ہیں اور وہ آسانی سے الٹے قدم چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکا کے 57 سالہ موسس لنھم نامی شخص ’مسٹر الاسٹک‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں جو 180 ڈگری تک ٹانگیں موڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اپنی […]

  • ایک گاڑی سے لیں دو مزے

    گاڑی سے کرتب دکھانا حادثے کا باعث بنتا ہے لیکن اگر کوئی گاڑی سواری کے ساتھ ساتھ جھولے کے مزے بھی دے تو کیا ہی بات ہے۔ بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے نوجوان ملو (Milo) نے اپنا 8 سالہ خواب پورا کیا اور ایک ایسی گاڑی بنا ڈالی جو سڑک پر ہموار چلنے کے ساتھ […]

  • ہاتھوں سے معذور حجام کی ہیئر اسٹائلنگ کے چرچے

    اس دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو معذوری کے باوجود بھی بلند حوصلے سے اپنے فن کے جوہر دکھا کر ثابت کر رہے ہیں کہ انہوں نے معذوری کو شکست دے دی ہے۔ ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے گیبرل ہیریڈیا نامی ایک نوجوان بھی ان ہی میں سے ایک ہیں، جو پیدائشی طور […]

  • ویتنام کے ’گولڈن برج‘ نے سب کے دل موہ لیے

    دانانگ: دنیا بھر میں متعدد ایسی عمارات اور مقامات ہیں، جو اپنے منفرد فن تعمیر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالیتے ہیں اور اب ان میں ’گولڈن برج‘ کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔ ویتنام کے شہر دانانگ میں منفرد اسٹرکچر اور مہارت کے حامل دیو ہیکل 150 میٹر طویل ‘گولڈن […]