ملت اداریہ

دھرنا سیاست کی پسپائی

  • تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بالآخر احتجاجی سیاست میں بھی تنہا ہو چکے ہیں۔ اس سے قبل انہیں ڈاکٹر طاہر القادری کا ساتھ حاصل تھا لیکن اب انہوں نے بھی واشگاف الفاظ میں رائے ونڈ جانے سے انکار کر دیا ہے۔ تین ستمبر کے لاہور کے احتجاج میں قادری صاحب راولپنڈی اور عمران خان […]

  • ملت اداریہ … حکومت اور اپوزیشن محاذ آرائی ترک کریں

    ملت اداریہ…. تحریک انصاف کے سربراہ نے ایک مرتبہ پھر رائے ونڈ کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے. اس سے قبل وہ لاہور میں احتساب ریلی اور کراچی میں جلسہ کر چکے ہیں جس میں انہیں‌خاطر خواہ پذیرائی حاصل نہیں‌ہوئی. جس عجلت میں‌وہ احتجاج کے اعلانات کر رہے ہیں‌ایسا لگتا ہے انہیں‌ اقتدار میں […]

  • ملت اداریہ: یوم دفاع ایک نئی سوچ کے ساتھ

    ہر سال چھ ستمبر مناتے وقت ہم وطن کے دفاع کو مضبوط تر بنانے کا عزم کرتے ہیں‌ لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا کہ ہم اپنے اس عزم کو کس حد تک پایہ تکمیل تک پہنچا پائے ہیں. ہمارے سیاستدان پاناما پر تو طوفان مچا رہے ہیں لیکن وہی بھارت جو کشمیر میں‌ عشروں‌سے […]

  • الطاف حسین کی ٹیڑھی کھیر

    الطاف حسین نے پاکستان کے ساتھ وہ کیا جو پوری کانگرسی ا ور بی جے پی کی قیادت نہیں کر سکی ، اسرائیلی لابی بھی نہیںکرسکی، پاکستان سے نفرت کرنے والوں کی تعداد کم نہیںمگر الطاف حسین سب پر بازی لے گئے، ان سے کیسے نمٹا جائے، یہ ٹیڑھی کھیر والا مسئلہ ہے، اس وقت […]

  • چیئر مین واپڈا..شہید کالاباغ ڈیم

    چیئر مین واپڈا ظفر محمود کو کالا باغ ڈیم کے حق میںلابی کرنے کی سزا دے دی گئی ہے اور انہیں اپنے منصب سے استعفی دینے پر مجبور کر دیا گیا،چیئر مین واپڈا نے کالا باغ ڈیم کے حق میں چھبیس اقساط میں مضامین لکھے جنہیں سندھی اخبارات نے شائع کرنے سے انکار کر دیا […]

  • کشمیر میں بھارتی مظالم پر اسلامی کانفرنس بھی جاگی

    کشمیرمیں بھارتی مظالم کی انتہا ہو گئی مگر ضمیر جہاں خاموش ہے. خدا خدا کر کے اسلامی کانفرنس نے آ نکھیں کھولی ہیں اورا سکے ایک نمائندے نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کےساتھ ملاقات میںکہا ہے کہ کشمیر بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں، انہوں نے بھارتی مظالم پر سخت احتجاج بھی کیا ہے. بھارتی وزیراعظم […]