دربار صحافت

جمہوریت کا آئل ٹینکر اور تیل لوٹنے والے … عطا الحق قاسمی

  • جمہوریت کا آئل ٹینکر اور تیل لوٹنے والے … عطا الحق قاسمی جے آئی ٹی کی رپورٹ تو ابھی کل سامنے آئی ہے، مگر یار لوگوں کو تو بہت پہلے پتا چل گیا تھا کہ پردۂ غیب سے کیا ظہور میں آنے والا ہے، پولینڈ والوں کے بارے میں لطیفے اسی طرح مشہور ہیں، جس […]

  • نوازشریف مستعفی ہوں؟ … حذیفہ رحمان

    نوازشریف مستعفی ہوں؟ … حذیفہ رحمان جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش ہونے کے بعد نوازشریف پر مستعفی ہونے کے لئے دباؤ بڑھ رہا ہے۔تمام قوتیں مل کر وزیراعظم نواز شریف کی رخصتی کے خواب دیکھ رہی ہیں۔ کچھ مخالفین کا خیال ہے کہ وزیراعظم مستعفی نہ ہوئے تو سپریم […]

  • میاں‌ صاحب قسمت کے دھنی .. سعید اظہر

    میاں‌ صاحب قسمت کے دھنی .. سعید اظہر 5؍ جولائی 1977اور نواز شریف کا ’’اُم الجرائم‘‘ پر گفتگو کی تکمیل کرتے ہیں۔ گزرے ہفتے کے ’’چیلنج‘‘ میں اس عنوان سے بات یہاں پر ادھوری چھوڑی گئی تھی۔ اس کالم میں برادر عزیز نے ایسے اعتراضات اٹھائے جن کے ’’اعصابی خلیے‘‘ دلیل کے استرداد کا شکار […]

  • رپورٹ کے بعد …. کالم خورشید ندیم

    رپورٹ کے بعد …. کالم خورشید ندیم اس میں شبہ نہیں کہ حکمران خاندان پر جے آئی ٹی کی رپورٹ کے غیر معمولی اثرات مرتب ہوں گے۔ یہ اخلاقی ہیں، نفسیاتی ہیں اور یقیناً سیاسی بھی۔ ہم چاہیں یا نہ چاہیں، یہ رپورٹ قومی سیاسی افق کو متاثر کرنے کی بھی بے پناہ صلاحیت رکھتی […]

  • نواز شریف بنام جنرل ضیاء الحق حال مقیم عالم بالا

    نواز شریف بنام جنرل ضیاء الحق حال مقیم عالم بالا محترم جنرل ضیاء الحق صاحب ! السلام علیکم! آپ کا عالم بالا سے لکھا ہو خط ملا، پڑھ کر اندازہ ہوا کہ آپ کو عالم بالا میں بھی چین نہیں اور وہاں بیٹھ کر بھی اپنی سازشوں سے باز نہیں آ رہے۔ آپ کے امن […]

  • فٹ بال کے نامور کھلاڑیوں کی پاکستان آمد … اشتیاق بیگ

    فٹ بال کے نامور کھلاڑیوں کی پاکستان آمد … اشتیاق بیگ فٹ بال دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا پسندیدہ کھیل ہے، اسی لئے فٹ بال کا ہر بین الاقوامی کھلاڑی دنیا بھر میں ہیرو کا درجہ رکھتا ہے اور ارب پتی تصور کیا جاتا ہے۔ فٹ بال کے کھلاڑیوں کی آمدنی کا […]