دربار صحافت

ڈاکٹر انور سدید کی یاد….سعید آسی

  • ڈاکٹر انور سدید صاحب سے میرا رابطہ ان کی وفات سے چند روز پہلے تک برقرار رہا۔ وہ گزشتہ ڈیڑھ دو سال سے سخت علیل تھے۔ چلنے پھرنے سے قاصر ہوئے تو بینائی نے بھی رفتہ رفتہ ان کا ساتھ چھوڑنا شروع کر دیا مگر قلم کے ساتھ اپنا تعلق انہوں نے مضبوطی کے ساتھ […]

  • احسان دانش…شکیل فاروقی

    دن اور تاریخ تو اب ہمارے حافظے میں محفوظ نہیں، البتہ اس خوشگوار اور ناقابل فراموش ملاقات کی یادگارکے پھول کی خوشبو کی طرح ہمارے ذہن میں آج بھی تازہ ہیں۔ خو شگوار اور حسین یادیں بھی کسی حسین شے کی طرح دائمی مسرت کا سرچشمہ ہوتی ہیں، جس کے بارے میں انگریزی کے مشہور […]

  • حمید نظامی…جمیل اطہر قاضی

    حمید نظامی کی رحلت کے سانحہ پر اڑتالیس سال کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن ماہ وسال کی گردش کے باوجود اس سانحہ کا غم اسی طرح تازہ ہے جیسے یہ حادثہ آج رونما ہوا ہو۔ وہ بدستور ہمارے دلوں میں بس رہے ہیں وہ دنیا سے رخصت ہوکر بھی زندہ اس لئے ہیں کہ […]

  • میر خلیل الرحمن….جمیل اطہر

    میر خلیل الرحمن کا نام ذہن میں آتے ہی ایک ایسی شخصیت کا دل آویز پیکر سامنے آ جاتا ہے جس نے اس ملک میں نہ صرف اُردو صحافت کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لئے شب و روز جدوجہد کی بلکہ انگریزی صحافت کو بھی جدت اور ندرت سے آشنا کیا، میر صاحب […]

  • مولا نا ظفر علی خان….جمیل اطہر

    مولانا ظفر علی خان جناب مصطفی صادق نے ٹیلی فون پر مجھ سے پوچھا کہ کیا میں 27 نومبر کی صبح ساڑھے دس بجے نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام حضرت مولانا ظفر علی خانؒ کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریب میں شریک ہورہا ہوں یا نہیں تو میں نے عرض کیا کہ مجھے […]

  • کچھ یادیں کچھ باتیں…تحریر سید عباس اطہر

    پرسوں صبح میں بستر سے اٹھا تو ساٹھ کی دہائی کے متنازعہ جدید شاعروں کے گروہ کے ایک رکن کی ایک نظم بلاوجہ میرے دماغ میں گھوم رہی تھی۔ میں نے گزشتہ رات کے خوابوں کی گٹھڑی کھول کر دیکھی تو کہیں میاں شہباز شریف گو زرداری گو کے نعرے لگاتے نظر آئے تو کہیں […]