خیبر پختونخوا خبریں

ڈی جی خان: اسلحہ اسمگلرز کیخلاف کارروائی، پولیس سب انسپکٹر جاں بحق

  • ڈی جی خان:(اے پی پی)ڈیرہ غازی خان میں اسلحہ اسمگلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔ ضلع پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ تحصیل کوٹ چٹھہ کے علاقے نوتک میں ٹرک کے ذریعے اسلحہ اسمگلنگ کی خفیہ اطلاع پولیس کو ملی تھی جس پر تھانا صدر کے ایس ایچ او […]

  • جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک کو نیا گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ

    اسلام آباد: لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک کو نیا گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نئے گورنر کی سمری حتمی منظوری کے لئے وزیر اعظم کی جانب سے صدر کو جلد بھجوائی جائے گی۔ لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عالم خٹک سیکرٹری دفاع کے عہدے پر کام کر رہے ہیں، عالم خٹک کور […]

  • کوٹلی:پی پی اور ن لیگ کے کارکنوں میں تصادم ،1شخص ہلاک،4زخمی

    کوٹلی:(آئی این پی)کوٹلی سیکٹرکے علاقے نکیال میں پیپلزپارٹی کےکارکنوں کی بلاول بھٹو کنونشن کےسلسلے میں ریلی کے دوران پیپلز پارٹی اور ن لیگ کارکنوں میں تصادم کے نتیجے ایک شخص جاں بحق اور4 زخمی ہو گئے۔ نکیال میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے بلاول بھٹو کنونشن کے سلسلے میں ریلی نکالی،نکیال چوک پہنچنے پر پیپلز […]

  • کوٹلی اور ٹھٹھہ میں حادثات، 3 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    کوٹلی:(اے پی پی)ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ کوٹلی آزاد کشمیر میں تتہ پانی کے قریب جیپ کھائی میں جاگری ، جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور15 افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا […]

  • پشاورمیں سرچ آپریشن کے دوران 50 افراد گرفتار، اسلحہ اورمنشات برآمد

    پشاور:(آئی این پی ) پولیس کی جانب سے اخوان آباد،شاہ ڈھنڈ اور شفتل بانڈہ میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 50 افراد گرفتارجب کہ اسلحہ اورمنشات برآمد کی گئیں۔ پشاورمیں پولیس کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 50 افراد گرفتارجب کہ مختلف بور […]

  • عمران کے آزاد احتساب کمیشن کے دعوے بے بنیاد نکلے،امیر مقام

    نوشہرہ:(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کے آزاد صوبائی احتساب کمیشن کے دعوے بے بنیاد نکلے، ان کےوزیراعلیٰ اور وزراء کے ریفرنسوں کی باری آئی تو قانون ہی تبدیل کردیا گیا۔ نوشہرہ چھاؤنی ضلعی پاسپورٹ آفس کے افتتاح کے بعد جلسے سے خطاب میں انجینئر امیر مقام نے کہا […]