خیبر پختونخوا خبریں

خیبر پختونخوا میں تین ہزار سے زائد ڈاکٹر بھرتی کیےجائیں گے

  • پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخواحکومت نے مریضوں کی سہولیات کے لیے صوبے میں تین ہزار سےزائد ڈاکٹروں کی بھرتیوں کی سمری منظور کر لی ۔ خیبرپختونخوا کے سیکرٹری صحت جمال یوسیف نے جیونیوز کو بتایا کہ خیبر پختونخوا کے اسپتالوں مین ڈاکٹروں کی کمی ہےجس کی وجہ سے مریضوںٕ کی مختلف بیماریوں کے حصول میں […]

  • پشاور،میں دو افراد کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرہ

    پشاور(آئی این پی)پشاورمیں کوہاٹ روڈ پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نائب ناظم سمیت 2 افراد کی میتیں سڑک پر رکھ کر لواحقین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ پولیس قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرے۔مظاہرین نےنعشیں سڑک پر رکھ کر کوہاٹ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مظاہرین […]

  • کرک میں آپریشن،خاتون سمیت 9 افراد گرفتار

    کرک (آئی این پی )کرک میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمدہوا۔کرک پولیس نے ایک گھنٹے کے اندر تین ڈکیتی کرنے والے گینگ کو خاتون سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن […]

  • ایبٹ آباد،گیسٹ ہاؤس میں گیس بھر جانے سے دھما کہ،خاتون جاں بحق،24افرادزخمی

    ایبٹ آباد(آئی این پی )ایبٹ آباد میں منڈیاں کے علاقے کے گیسٹ ہاؤس میں گیس کے بھر جانے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ 24افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ،جبکہ 24 افراد زخمی بھی ہوئے […]

  • باچاخان یونیورسٹی حملہ:3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی نےرپورٹ تیارکرلی

    پشاور (آئی این پی) باچا خان یونیورسٹی سانحے میں وائس چانسلر اور سکیورٹی گارڈز کی غفلت ثابت ہوگئی ، 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی تیار کردہ رپورٹ میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور سکیورٹی گارڈز کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے ، کمیٹی کی رپورٹ میں وائس چانسلر اور یونیورسٹی کے سکیورٹی انچارج کو […]