خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخواہ میں شدید زلزلے کے جھٹکے

  • پشاور:(ملت آن لائن) خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور، ہنگو، سوات اور مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری ڈر کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکز کا […]

  • خیبرپختونخوا کے کالجز، یونیورسٹیز میں نسوار اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

    پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کے تمام کالجزاور یونیورسٹیز میں نسواراور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی کالجوں اور جامعات میں نسوار کے استعمال اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد ہوگی جس کا اطلاق طلباء […]

  • چارسدہ : طالب علم نے پرنسپل

    پشاورمیں زبانی تکرار پر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

    پشاور۔(ملت آن لائن) پشاور کے علاقے نوتھیہ میں زبانی تکرار پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق نوتھیہ کے قریب شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا، زبانی تکرار کے بعد دوستوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں […]

  • الیکشن کمیشن فاٹا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے تیار ہے،صوبائی الیکشن کمشنر

    پشاور۔(ملت آن لائن)صوبائی الیکشن کمشنر پیر مقبول احمد نےکہا ہے کہعام انتخابات میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز اور ریجنل الیکشن کمشنر کا کردار قابل ستائش رہا،اگرچہ عام انتخابات کا انعقاد ایک بہت بڑا چیلنج تھا تاہم تمام ضلعی افسران نے بہت ذمہ داری سے اس چیلنج کا مقابلہ کیا اور اپنے اہداف حاصل کیے۔ان خیالات کا […]

  • چارسدہ:: پڑانگ روڈ سے تجاوزات کا صفایاکردیاگیا

    چارسدہ۔06 نومبر(اے پی پی)پڑانگ روڈ چارسدہ میں تجاوزات کے خلاف ایڈیشنل ایس ایچ او پڑانگ نے کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کا صفایا کردیا‘ ایڈیشنل ایس ایچ او پڑانگ مراد خان نے اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ کی نگرانی میں ٹی ایم اے‘ ٹریفک پولیس کے ہمراہ پڑانگ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ہتھ ریڑھی مالکان کے خلاف […]

  • پشاوریونیورسٹی میں شعبہ انگریزی کے پانچ مختلف کورسزمیں داخلے کاشیڈول جاری

    پشاور۔(ملت آن لائن) پشاوریونیورسٹی شعبہ انگلش کے سپورٹڈ اوپن لرننگ سنٹر ایڈوانس انگلش کے پانچ مختلف کورسز میں داخلے کاشیڈول جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ 20 نومبرمقرر کی گئی ہے جبکہ تحریری ٹیسٹ 22 نومبر کوہوگا‘ کلاس کاآغاز26 نومبرسے ہوگا۔