خیبر پختونخوا خبریں

آپریشن رد الفساد:: سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کاروائی ایک مطلوب دہشت گرد ہلاک ،6 یرغمال شہری بازیاب

  • ڈیرہ اسماعیل خان:(ملت آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفساد کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا، جبکہ یرغمال بنائے گئے 6 شہریوں کو بھی بازیاب کروالیا گیا، کارروائی میں4 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کی […]