خیبر پختونخوا خبریں

پولیس موبائل پر حملہ، 7 اہلکاروں سمیت17 افراد زخمی

  • ڈیرہ اسماعیل خان:(ملت+اے پی پی) نامعلوم دہشت گردوں نے بنوں اڈے کے سامنے ریموٹ کنٹرول بم سے کینٹ پولیس موبائل گاڑی کو نشانہ بنایا جس سے7 پولیس اہلکاروں سمیت 17افراد زخمی ہوگئے۔ تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع بنوں اڈے کے قریب سڑک کے وسط میں موجود پٹی میں ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا […]

  • پرویز خٹک نے کالجوں کے اساتذہ اور ڈاکٹروں کے تبادلوں پرپاپندی عائد کردی

    پشاور(ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے فوری طور پر صوبہ بھر کے کالجوں کے اساتذہ اور ڈاکٹروں کے تبادلوں پرپاپندی عائد کی ہے۔ یہ ہدایات انہوں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں دو مختلف اجلاسوں کی صدارت کرتے ہوئے دی۔ ان اجلاسوں میں سینئر وزیر عنایت اللہ، چیف سیکرٹری […]

  • ڈیرہ اسماعیل خان،بنوں اڈہ کے قریب بم دھماکہ، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افرادزخمی

    ڈٰیرہ اسماعیل خان (ملت + آئی این پی) ڈیرہ اسماعیل خان میں بم دھماکہ میں چار پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ دھماکہ اس وقت کیا گیا جب موبائل وین بنوں روڈ سے گزر رہی تھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس […]

  • پشاور میں زہریلی شراب نے پینے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور کے علاقے گلبرگ میں زہریلی شراب پینے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ پشاور کے علاقے گلبرگ میں پانچ دوستوں نے زہریلی شراب پی لی جس کے باعث 2افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ تین افراد کو تشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا […]

  • پشاور؛ پولیس کو غیرسیاسی بنانے کے دعوے دھرے کے دھرے

    پشاور: (ملت+آئی این پی )خیبر پختون خواہ میں پولیس کو غیر سیاسی بنانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،صوبائی وزیرتعلیم نے مخالف سیاسی جماعت کے کارکنوں کو نعرے بازی سے نہ روکنے پر ایس ایچ او تخت بھائی کو معطل کرادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مردان کے علاقے تخت بھائی میں صوبائی وزیر […]

  • انسداد دہشت گردی کی کارروائی، دو گرد گرفتار

    پشاور: (ملت+آئی این پی) محکمہ انسداد دہشت گردی اور حساس اداروں نے کارروائی کرکے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ منگل کو سی ٹی ڈی کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی اور حساس اداروں نے کارروائی کے دوران دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار کئے گئے ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سوات […]