خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخوا افغانستان کا نہیں پاکستان کا حصہ ہے:مصطفیٰ خان

  • اسلام آباد:(اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ملک مصطفیٰ خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا افغانوں کا نہیں پاکستان کا حصہ ہے۔ محمود خان اچکزئی نے حقائق سے ہٹ کر بیان دیا۔ افغان مہاجرین کو باعزت طور پر افغانستان بھیجا جائے۔ جمعہ کو ’’ اے پی پی‘‘ سے محمود اچکزئی کے بیان پر […]

  • صارفین بجلی کا استعمال اعتدال سے کریں، پیسکو کی اپیل

    پشاور 🙁 اے پی پی )ملک کے دیگرحصوں کی طرح گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوامیں بھی بجلی کا استعمال انتہائی بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے صوبہ بھر میں کئی فیڈرز شدیداوورلوڈنگ کا شکار ہونے کی وجہ سے باربار ٹرپ کرجا تے ہیں۔پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے ایسی صورتحال […]

  • پشاور:ا فغانیوں سمیت متعدد مشتبہ افراد گرفتار

    پشاور: (آئی این پی ) پشاور کے علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 100سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جن سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے حیات آباد اور سربند کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور 19افغانیوں سمیت سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا۔ تمام […]

  • پشاور: دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    پشاور (آئی این پی ) پشاور کے علاقہ فقیرآبا د میں ہونیوالے بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔ فقیر آباد کے علاقے میں گزشتہ شب ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ فقیر آباد کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے […]

  • پختونخوا میں مثال قائم کرینگے: عمران خان

    اسلام آباد: (آئی این پی) پاکستان سویٹ ہومز کو تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر شہزاد وسیم کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاستدان تو قائد اعظم اور نیلسن مینڈیلا بھی تھے، مغرب میں ریاست غریبوں، یتیموں اور معذوروں کی ذمہ داری […]

  • پشاور: دھماکہ؛ پولیس کانسٹیبل شہید، 4 شہری زخمی

    پشاور: (آئی این پی) جمعرات کے روز افطاری سے قبل بشیر آباد کے علاقہ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے باعث ایک موٹر سائیکل اور دو گاڑیاں زد میں آ گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے جن میں سے بعد ازاں ایک زخمی دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق جاں […]