خیبر پختونخوا خبریں

سی ٹی ڈی کی کارروائی، پرنسپل کے قتل میں ملوث دوسراملزم گرفتار

  • پشاور: ( اے پی پی )کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے آئی سی ایم ایس حیات آباد کے پرنسپل عابد رضاکے قتل میں ملوث دوسرے ملزم کوگرفتارکرلیاملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔30مارچ2016ء کو نجی کالج آئی سی ایم ایس حیات آباد پشاور کے پرنسپل عابد رضاولد محمدرضاکالج سے چھٹی ہونے کے بعد گھر جارہے تھے کہ نامعلوم […]

  • افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کو یقینی بنایا جائے، مشتاق غنی

    اسلام آباد :(اے پی پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات مشتاق غنی نے کہا کہ 30جون کے حوالے سے افغان مہاجرین کیخلاف کوئی کریک ڈاؤن نہیں کیا جا رہا ہے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخواہ مشتاق غنی نے واضح کیا کہ افغان مہاجرین کے خلاف کوئی کریک ڈاون آپریشن نہیں کیا جا رہا ہے اس حوالے […]

  • پشاور: سرچ آپریشن ،افغانیوں سمیت 121 افراد گرفتار

    پشاور: (آئی این پی ) پشاور پولیس نے حیات آباد میں سرچ آپریشن اور گلبہار میں دوران گشت غیر قانونی طور پر مقیم 29 افغان مہاجرین سمیت 121 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ پشاور پولیس نے حیات آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 45 اور گلبہار میں دوران گشت 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا۔ […]

  • پشاور: شہری کنڈا کلچر کیخلاف

    پشاور: (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقوں متنی بڈھ بیر، مچنی متھرا اور ملحقہ علاقے ایسے ہیں جنہیں کسی اور کیلئے تو نہیں لیکن واپڈا اہلکاروں کیلئے ضرور نو گو ایریا کہا جا سکتا ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنی پیسکو کے مطابق ان علاقوں میں بجلی کی چوری اور لائن لاسز سب […]

  • پشاورمیں کھلو نانما بندوقوں اورون و ہیلنگ پرپابندی

    پشاور: ( اے پی پی ) ڈپٹی کمشنر پشاور نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ضلع پشاور کی حدود میں کھلو نانما بندوقوں اوراس طرح دیگر چیزوں کی فروخت پرپابندی عائد کردی ہے۔ یہ حکم فوری طورپ نافذالعمل ہوکرعرصہ ایک ماہ تک لاگو رہے گا۔ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے […]

  • دیراوردریائے شاہ عالم میں نچلے درجے کا سیلاب

    پشاور:( اے پی پی )سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ ، دریائے سندھ میں اٹک خیر آباد ، دریائے پنجکوڑہ میں دیر اور دریائے شاہ عالم میں تخت آباد کے مقامات پر نچلے […]