خیبر پختونخوا خبریں

پشاورسمیت خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

  • پشاور:(آئی این پی) خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق پشاور اور سوات سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے بونیر، مالاکنڈ، بٹ خیلہ اور سوات میں بھی محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کوہ […]

  • کے پی کے :خواجہ سرائوں کی بہبود کیلئے 20 کروڑمختص

    پشاور: (آئی این پی) خیبر پختون خوا کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں خواجہ سراؤں کی بہبود کے لئے 20 کروڑ روپے مختص کئے گئے ۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت نے خواجہ سراؤں کی بہبود کے لئے رقم مختص کی ہے ۔ خیبر پختون خوا کے بجٹ میں خواجہ سراؤں […]

  • ایبٹ آباد: 2 گروپوں میں تصادم،4 افراد شدید زخمی

    ایبٹ آباد:(اے پی پی) لمبا میرا جھنگی میں موبائل فون میسج کے تنازعہ پر 2 گروپوں میں تصادم سے 4 افراد شدید زخمی ہو گئے، پولیس نے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ میرپور کی حدود لمبا میرا جھنگی میں2گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ذیشان، عثمان، نعمان اور احمد گل […]

  • قلات میں ٹریفک حادثہ ،خاتون جاں بحق

    قلات: (آئی این پی) قلات میں ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق جبکہ تین بچوں سمیت چارافرادزخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ قلات میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جہاں کوئٹہ سے کراچی جانے والی گاڑی قومی شاہراہ پر ایک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے […]

  • ہنگو: دومختلف واقعات میں ایک بچہ جاں بحق

    ہنگو:( اے پی پی )ہنگو میں دو الگ الگ واقعات ،علاقہ سپین خاوری میں 11سالہ بھائی کے ہاتھوں5سالہ بھائی قتل ۔کوٹکی بالہ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کے دوران دو بچوں سمیت تین افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق ہنگو پولیس نے بتایا کہ تھانہ سٹی کے حدود میں واقعہ علاقہ سپین خاوری میں نواب خان […]

  • پاکستان کوسالانہ 1.4 ملین بلڈیونٹس کی کمی کا سامنا

    پشاور: ( اے پی پی )پاکستان میں سالانہ 1.4 ملین بلڈیونٹس کی کمی کا سامنا ہے،رضاکارانہ طورپرخون عطیہ کرنے والوں کی تعداد انتہائی کم ہے جس کی بڑی وجہ عوام میں عطیات خون کے حوالے سے آگاہی کافقدان ہے،ان خیالات کا اظہار فرنٹیئرفاؤنڈیشن کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حلیم اور ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹرفخرزمان نے خون عطیہ کرنے […]