خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخوا کا 505 ارب روپے کا بجٹ پیش

  • پشاور: (اے پی پی) صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں تعلیم پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ بدعنوانی اور بد انتظامی کا خاتمہ ہماری ترجیج ہے۔ تین سال میں مختلف شعبوں میں اصلاحات کی گئیں اور متعدد ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے۔ صوبائی وزیر […]

  • سوات: سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    سوات:(اے پی پی) کبل کے علاقے توتانو بانڈہ میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سوات کی تحصیل کبل میں گزشتہ رات دہشت گردوں نے پولیس کی گشتی وین پر فائرنگ کرکے 3 اہلکاروں کو زخمی کردیا تھا۔ واقعے کے بعد پولیس […]

  • شبقدر: دستی بم‘ اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

    چارسدہ (آئی این پی) شبقدر کے علاقے حلیمزئی میں سکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے مکان سے دو خودکش جیکٹ‘ دستی بم‘ اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق پیر کو شبقدر کے علاقے حلیمزئی میں سکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے مکان سے دو خودکش […]

  • وفاقی حکومت خیبرکو ناکام کرنے کی کوشش کررہی ہے:عمران

    اسلام آباد:(آئی این پی) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت خیبرپختو نخواحکومت کو ناکام کرنے کی کوشش کر رہی ہے مگروہ ہم سے الیکشن کسی صورت نہیں جیت سکتے۔ خیبرپختونخوا ہاوس اسلام آباد میں پریس كانفرنس سے کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وفاقی حکومت خیبرپختو نخواحکومت کو ناکام […]

  • سوات:نامعلوم افراد کی پولیس وین پرفائرنگ، 3 اہلکارزخمی

    سوات: (آئی ین پی) کبل میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ سے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکاروں کو کبل کے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں 2 اہلکاروں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں میں اے ایس آئی رفیع اللہ، کانسٹیبل جہانگیر اور ایاز شامل ہیں۔ واقعہ کے […]

  • پشاور: لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ

    پشاور:(آئی این پی) پشاور کے نواحی علاقہ خزانہ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف مختلف دیہات کے عوام سڑکوں پر نکل آئے ۔ تھانہ خزانہ کا گھیرائو کر لیا ۔ چارسدہ روڈ بھی ٹریفک کیلئے بند ۔ خزانہ اور گرد و نواح کے دیہات میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ […]