خیبر پختونخوا خبریں

تجاوزات کےخلاف آپریشن

  • پشاور:( اے پی پی )ٹاؤن ون انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک ٹرک سامان ضبط کرلیا‘ ناظم زاہد ندیم کی ہدایت پر ٹی او آر مقصود باچا‘ڈیمالش سٹاف کے ہمراہ سرکی گیٹ‘ کوہاٹ گیٹ‘ یکہ توت‘ گنج گیٹ ‘لاہوری گیٹ اور گلبہار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔

  • سکیورٹی فورسزکی گاڑی پربم حملہ ،2اہلکار زخمی

    مہمندایجنسی(آن لائن)مہمندایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ،سڑک کنارے نصب دوسرے بم کو ناکارہ بنادیاگیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق مہمندایجنسی کی تحصیل پنڈیالی میں لاٹری پوسٹ کے قریب سے دہشت گردوں کی جانب سے نصب بم اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے سکیورٹی […]

  • علیشاہ کےعلاج میں ایل آرایچ انتظامیہ ذمہ دارقرار

    پشاور:(آئی این پی ) خواجہ سرا علیشاہ کے علاج میں غفلت برتنے پر ایل آر ایچ انتظامیہ کو ذمہ دار قرار دیدیا گیا ۔ خواجہ سرا علیشاہ کے علاج میں غفلت کی تحقیقات کے لئے قائم کمیٹی نے تین روز میں انکوائری رپورٹ تیار کرکے مکمل کر لی ہے ۔ کمیٹی تحقیقاتی رپورٹ آج صوبائی […]

  • افغانیوں کے پاکستان میں داخلےکا آخری روز

    پشاور:(اے پی پی) کل (بدھ) یکم جون 2016 کے بعد طورخم سے پاکستان آنے والے افغان شہری پاکستان کا ویزا لیے بغیر پاکستان میں داخل نہیں ہو سکیں گے،راہداری پرمٹ بھی صرف پاکستان میں سرحدی علاقے سے ملحق 20 کلو میٹر کے اندر شنواری قبائل کو جاری کیا جائے گا جس کے تحت وہ افغانستان […]

  • مردان: خودکش حملےکی کوشش ناکام

    مردان:(آئی این پی ) مردان پولیس پر حملے کی کوشش ناکام حملہ آور ہدف کونشانہ بنانے سے پہلے ہی مارا گیا۔ سائیکل سوار خودکش حملہ آور ایس ایچ او تھانہ سٹی کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ حملہ آور نے خودکش دھماکے سے پہلے پولیس قافلے پر دستی بم پھینکنے کی کوشش کی تاہم پولیس اہلکاروں […]

  • بنوں میں3 روزہ انسدادپولیو مہم کاآغاز

    پشاور:( اے پی پی )بنوں میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ‘ ای پی آئی انچارج ڈاکٹر الطاف کے مطابق مہم کے دوران 38یونین کونسلوں میں 5 سال سے کم عمر کے ایک لاکھ 90ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے جس میں 16ہزار آئی ڈی پیز بچے بھی […]