خیبر پختونخوا خبریں

ہری پور:پولیس کاسرچ آپریشن ، متعدد ملزمان گرفتار

  • ہری پور:(اے پی پی) صدر پولیس ہری پور نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 3 عدد پستول 30بور، ایک عدد ریوالور، ایک عدد بندوق 12بور، 29 عدد کارتوس، 5255 گرام چرس اور 110 گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے سرچ آپریشن کے […]

  • پشاور:خواجہ سرا کی ہلاکت؛ کمیٹی قائم

    پشاور:(اے پی پی) پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خواجہ سرا کی ہلاکت کے معاملے کے بعد ہسپتال حکام نے 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر لی جو تین روز میں رپورٹ پیش کرے گی ۔ کمیٹی کے ارکان نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تحقیقات کا عمل بھی شروع کر دیا۔ […]

  • نوشہرہ: پولیس کی کارروائی؛43 مشتبہ افراد گرفتار

    نوشہرہ (آن لائن) نوشہرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 43 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز پولیس اہلکاروں نے نوشہرہ کے علاقے شمع ٹاؤن کی خٹ گلی میں سرچ آپریشن کیا ۔ سر چ آپریشن کے دوران متعدد گھروں کی تلاشی […]

  • چارسدہ: سکول کی دیوارگرگئی بچہ جاں بحق، 2 زخمی

    چارسدہ :(آئی این پی) چارسدہ میں گورنمنٹ پرائمری اسکول میں گرمیوں کی چھٹیوں کی خوشی نے ایک بچے کی جان لے لی ، اسکول کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، دو زخمی ہو گئے ۔ چارسدہ کے علاقے مفتی آباد گورنمنٹ پرائمری اسکول میں آج گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہوا تو انتظامیہ […]

  • پشاور:خواجہ سراکےقتل کی انکوائری کاحکم:خٹک

    پشاور:(آئی این پی) پشاور میں فائرنگ سے قتل ہونے والے خواجہ سرا کے بعد خواجہ سرا برادری کی فریاد بالآخر حکومتی ایوان تک پہنچ گئی ۔ وزیر اعلیٰ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا ہے جبکہ وزیر صحت نے بھی ہسپتال انتظامیہ سے تین روز میں رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ […]

  • پشاورمیں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار

    پشاور:(آئی این پی) کاؤنٹرٹرارزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ پشاورمیں کاؤنٹرٹرارازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کارروائی کی گئی، کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتارکر لیے گئے، دونوں گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ سی ٹی ڈی اہلکاروں کا کہنا […]