خیبر پختونخوا خبریں

ہنگو 2 منشیات فروشوں سمیت 13 ملزمان گرفتار

  • ہنگو:( اے پی پی )تحصیل ٹل پولیس کا جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 2 منشیات فروشوں سمیت 13 ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایج او ٹل امجد حسین نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاہ نظر کی خصوصی ہدایت پولیس نے تحصیل ٹل کے […]

  • تعصب کےباعث وزیراعظم کونیاخیبرپختونخوا نظرنہیں آسکتا: نعیم الحق

    اسلام آباد :(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنی ڈوبتی ناؤ کو مولانا جیسے کردار کے ذریعے سہارا دینے کی کوششیں کر رہے ہیں ، تعصب اور سچائی سے بیزاری کے باعث وزیر اعظم کو “نیا پختونخوا” نظر نہیں آسکتا ۔ وزیر اعظم کے ڈی آئی خان میں خطاب […]

  • لکی مروت میں 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

    لکی مروت :(آئی این پی) سرائے نورنگ کے علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں قریب سے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں مقامی افراد نے پولیس کو 4 لاشوں کی اطلاع دی ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی […]

  • پاک ایران دوستانہ تعلقات خطے کیلئے انتہائی اہم ہیں:حیدر ہوتی

    پشاور:( اے پی پی )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہاہے کہ پاک ایران دوستانہ تعلقات خطے کیلئے انتہائی اہمتی کے حامل ہیں اور ان تعلقات میں مزید بہتری دونوں ممالک کے مفاد میں ہے‘ ان خیالات کااظہار انہوں نے پشاور میں ایرانی قونصل جنرل باقربیگی سے ملاقات کے دوران […]

  • پی کے8عوام نےاحتجاجی سیاست کرنےوالوں کے منہ پرطمانچہ ماراہے:مسلم خان

    پشاور:( اے پی پی )مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر مسلم خان نے کہاہے کہ پی کے 8میں (ن) لیگ کے امیدوارکی کامیابی عوام کی نوازشریف اوران کے نمائندوں پر اعتماد کامظہر ہے‘ پختون قوم باشعور ہوچکی ہے وہ عملی کام کرنے والے اور صرف نعرے لگانے والوں میں فرق جان چکی ہے […]

  • ٹھنڈامیرامیں اراضی تنازعہ پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

    ایبٹ آباد:(اے پی پی) ٹھنڈا میرا میں اراضی تنازعہ پر اے ایس آئی نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا ہے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایلیٹ فورس میں تعینات محمد اقبال کا ٹھنڈا میرا میں نذیر نامی شخص سے اراضی کا تنازعہ […]