خیبر پختونخوا خبریں

چارسدہ میں غیرت کےنام پردوبہنیں قتل

  • چارسدرہ(آئی این پی)جہالت اور نام نہاد غیرت کے نام پر بھائی نے دو بہنوں کو قتل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے ترنگزئی میں بھائی نے اپنی دو نوجوان بہنوں کو موبائل فون پر کسی سے بات کرتے ہوئے دیکھ لیا۔بہنوں کو موبائل فون پر باتوں کرتے دیکھ کر بھائی طیش میں آگیا […]

  • پی کے 8: پی پی پی نے انتخابی نتائج مسترد کردیئے؛بائیو میٹرک تصدیق کا مطالبہ

    پشاور:(اے پی پی) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے آٹھ کے نتائج نے جہاں سیاسی پنڈتوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے وہیں ہاتھ آئی جیت کے پھسل جانے پر پیپلز پارٹی میں بھی سخت غم و غصہ نظر آ رہا ہے۔ پیپلز پارٹی نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے قانونی اور سیاسی […]

  • مانسہرہ میں غیرمعیاری مشروبات کی بھاری کھیپ برآمد:ملزم گرفتار

    مانسہرہ:(اے پی پی) رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ قریب آتے ہی مانسہرہ میں غیر معیاری مشروبات کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا، حساس ادارہ نے چھاپہ مار کر سٹور سیل ڈیلر امجد کو گرفتار کر کے غیر معیاری مشروبات کی بھاری کھیپ برآمد کر لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد […]

  • عمران خان کو پشاورمیں جلسہ کرنے پرنوٹس جاری

    پشاور:(اے پی پی) ضلعی الیکشن کمیشن پشاور نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پشاور میں جلسہ کرنے پر نوٹس جاری کر دیا ، صوبائی الیکشن کمیشن کو مزید کارروائی کے لئے سفارش بھی کر دی ۔ ضلعی الیکشن کمشنر اور ڈی آر او پشاور عنایت اللہ وزیر نے صوبائی الیکشن کمیشن کو خط […]

  • پی کے 8پشاورکےضمنی انتخابات کی رپورٹ بھجوادی

    پشاور (آئی این پی) ضلعی الیکشن کمشنر پشاورنے پی کے 8پشاور کے ضمنی انتخابات کی رپورٹ الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کو بھجوا دی،پی کے 8 کا ضمنی انتخاب پرامن قرار اورالیکشن کمیشن کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا گیا۔ ہفتہ کوضلعی الیکشن کمشنر کی طرف سے بھیجی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ پی کے […]

  • کوہستان:کارگہری کھائی میں جا گری‘خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    کوہستان (آئی این پی) کوہستان میں میٹھا پانی کے قریب شاہرائے قراقرم پر تیز رفتار کارکھائی میں جا گری،حادثے میں خواتین سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے۔ ہفتہ کو پولیس ذرائع کے مطابق بشام سے کوہستان جانے والی کارمیٹھا پانی کے قریب شاہرائے قراقرم پر گہری کھائی میں جا گری ، افسوسناک حادثے میں خواتین […]