خیبر پختونخوا خبریں

پشاور:یکہ توت میں فائرنگ سےٹریفک پولیس اہلکارجاں بحق

  • پشاور(آئی این پی)پشاور کے علاقے یکہ توت میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا ایک ہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا ۔ فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت آفتاب کے نام سے ہوئی […]

  • سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    سوات :(آئی این پی ) سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی ۔ سوات اور گرد و نواح میں صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 جبکہ گہرائی 90 کلومیٹر اور مرکز […]

  • پشاور:پی کے8 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

    پشاور:(آئی این پی ) خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے آٹھ پشاور میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہو گئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی ۔ پی ٹی آئی ، جے یو آئی ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے امیدوار مدمقابل ہیں ۔ پی کے 8 کی نشست مسلم […]

  • حویلیاں ریلوے سٹیشن پر خاتون چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق

    ایبٹ آباد:(اے پی پی) حویلیاں ریلوے سٹیشن پر خاتون چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔ حبیب النساء زوجہ بشیر خان حویلیاں میں اپنے رشتہ داروں کو ملنے آئی ہوئی تھی اور اپنے گھر واپسی کیلئے حویلیاں ریلوے سٹیشن پر ہزارہ ایکسپریس میں دوڑ کر بیٹھنے کی کوشش کی کہ اس دوران پاؤں […]

  • سوات؛ بچوں سے زیادتی کے اسکینڈل کا انکشاف، ایک رکن گرفتار

    مینگورہ( آن لائن ) مقامی پولیس نے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور پورنوگرافی کیس میں مبینہ طور پر ملوث گینگ کے ایک اہم رکن کو گرفتار کرلیا۔اس کیس کے انکشاف کے بعد عوام میں شدید بے چینی پھیل گئی جبکہ سول سوسائٹی اراکین نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کے قصورواروں […]

  • مہمند ایجنسی : نادرا آفس سے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والا افغانی پکڑاگیا

    مہمند ایجنسی( آن لائن )مہمند ایجنسی میں افغان شہری پاکستان شناختی کارڈ حاصل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہمند ایجنسی نادرا آفس میں پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرتے ہوئے افغان شہری کو گرفتار کر لیا۔ شہری نادرا دفتر سے اپنے اسر و رسوخ کی بنیاد پر پاکستانی شہریت حاصل کرنے کیلئے شناختی […]