خیبر پختونخوا خبریں

پشاوراورلنڈی کوتل میں بارشوں نے تباہی مچادی،6 افراد جاں بحق

  • پشاور:(آئی این پی )پشاور اور لنڈی کوتل میں شدید بارشوں کے باعث پیش آنے والے واقعات میں ماں اور بیٹی سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شدید بارشوں کے باعث پشاور کے علاقے تنگی میں ایک مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں جب کہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد نے […]

  • چارسدہ میں چھت گرنے سےخاتون سمیت ایک بچہ جاں بحق

    چارسدہ :(آئی این پی ) چارسدہ میں کمرے کی چھت گرنے سے خاتون سمیت ایک بچہ جاں بحق جبکہ 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ۔ چارسدہ میں تھانہ تنگی کی حدود میں واقع علاقہ پاڑہ جرندہ میں اجون خان نامی شخص کے گھر کے کمرے کی چھت گر گئی ۔ چھت کے […]

  • دیربالا سے تین مبینہ دہشتگردوں گرفتار

    سوات (آن لائن) انسداد دہشتگردی مالا کنڈ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے دیر بالا سے تین مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعد م تنظیم سے ہے جو سیکورٹی فورسز پر حملوں میں پولیس کو مطلوب تھے مردان میں بھی پولیس کا آپریشن چار افغان باشندے سمیت 45 مشتبہ افراد […]

  • سی ٹی ڈی نے اپردیرمیں کاروائی کرکے 3 دہشت گردوں کوگرفتارکرلیا

    پشاور (آئی این پی)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے اپر دیر میں کاروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو سی ٹی ڈی نے اپر دیر میں کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد گرفتار کرلئے ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزمان نے 2009 سے 2011 تک […]

  • کوہاٹ‘پولیس کاسرچ آپریشن‘ 2افغان باشندوں سمیت 35مشتبہ افرادگرفتار

    کوہاٹ:( اے پی پی )کوہاٹ محمد زئی اور ژواکی بانڈہ میں سرچ آپریشن کے دوران دو افغان باشندوں سمیت 35مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔کارروائی میں غیر قانونی اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کرلی گئی ہیں۔آپریشن کے دوران درجنوں گھروں کی تلاشی لی گئی اور پچاس گاڑیوں و سو سے زائد مشکوک افرادکو […]

  • پشاور:ہوٹل میں تلاشی لینے پر نوجوان کی پولیس پرفائرنگ

    پشاور:(آن لائن) پشاور میں ہوٹل کے کمرے کی تلاشی لینے پر مشکوک شخص نے پولیس پر فائرنگ کر دی ، جوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک ، کمرے سے خودکش جیکٹ برآمد کرلی گئی ۔ ڈبگری گارڈن میں واقع بنگش ہوٹل میں پولیس نے معمول کے سرچ آپریشن کے دوران ایک کمرے کی تلاشی لینے کی […]