خیبر پختونخوا خبریں

پاک چین راہداری : خیبرپختونخواہ نے زمین کی خریدوفروخت پرپابندی عائد کردی

  • پشاور:(آئی این پی ) پاک چین اقتصادی راہداری کے معاملے پر خیبرپختونخواہ میں سیاسی جماعتوں کے تحفظا ت بدستور برقرارہیں ، آل پارٹیز کانفرنس نے زمین کی خرید و فروخت پر پابندی کا فیصلہ کرلیا- آج خیبرپختونخواہ کے دارلحکومت پشاور میں پاک چین اقتصادی راہداری کے حق میں اور وفاقی حکومت کے غیر سنجیدہ روئیے […]

  • ڈی آئی خان:3 خواتین ٹیچرزکےاغوا کی کوشش ناکام

    ڈی آئی خان :(اے پی پی) ڈی آئی خان کے تھانہ کلوچی کی حدود میں پولیس نے تین خواتین ٹیچر کے اغوا کی کوشش ناکام بناتے ہو ئے اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان تھانہ کلوچی پولیس کو اطلاع ملی کہ کہ کچھ نامعلوم مسلح اغو کار تین خواتین ٹیچرز […]

  • بنوں میں کھیتوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

    بنوں:(اے پی پی)بنوں میں تھانہ منڈان کی حدود میں کھیتوں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں،پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل کردیں۔تھانہ منڈان کی پولیس کے مطابق بنوں کے تھانہ منڈان کی حدود سے کھیتوں سے دو افراد کی ملی ہیں ، جنہیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل […]

  • خیبرپختونخوا حکومت کی ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت کی پیش کش

    پشاور:(اے پی پی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے پاکستان سپرلیگ میں پشاور زلمی کے بلے باز اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت کی پیشکش کی ہے۔وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی ٹوئٹ میں ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی پیشکش کی اور انہیں […]

  • پشاور پولیس کا سرچ آپریشن، 50 مشتبہ افراد گرفتار،آسلحہ برآمد

    پشاور(آئی این پی ) پشاورپولیس نے تھانہ کوتوالی میں سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں سمیت پچاس سے زائد افراد گو گرفتار کرلیا، گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمدکرلی گئی ۔ پشاور کے علاقے تھانہ کوتوالی کی حدود اور اس کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے تین افغان […]

  • یوم تاسیس میں دھکم پیل کی وجہ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا تحصیل کونسلر جاں بحق

    اسلام آباد(آئی این پی )تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر دھکم پیل کی وجہ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی ہری پور کا تحصیل کونسلر جاں بحق ہو گیا۔ ہری پور سے تعلق رکھنے والا تحریک انصاف کا تحصیل کونسلر محبوب پارٹی قیادت کے حکم پر یوم تاسیس میں شرکت کے لئے […]