خیبر پختونخوا خبریں

سورن سنگھ کو پارٹی ٹکٹ تنازع پر تحریک انصاف کے رہنما نے ہی قتل کروایا، پولیس

  • مالاکنڈ:(آئی ای پی) سردار سورن سنگھ کے قتل میں کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق سردار سورن سنگھ کو کسی اور نے نہیں بلکہ ان کے قریبی ساتھی نے ہی اجرتی قاتل کی مدد سے قتل کرایا۔ ڈی جی ائی جی مالا کنڈ آزاد خان نے پریس کانفرنس کرتے […]

  • سورن سنگھ کے قتل میں اہم پیش رفت، مسلم لیگ (ن) کے نائب تحصیل ناظم گرفتار

    سوات:(آئی این پی ) وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر سردار سورن سنگھ کے قتل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ پولیس نے مزید ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے شانگلا کے علاقے پورن میں کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹر سورن سنگھ کے قتل کے شبہ میں ایک اور ملزم کو حراست میں لے لیا جس […]

  • پشاور،گلبہار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سسر اور بہو جاں بحق

    پشاور (آئی این پی ) پشاور کے علاقے گلبہار نمبر دو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سسر اور بہو کی جان لے لی ، دونوں مقتول بچے کو سکول چھوڑنے کیلئے جا رہے تھے کہ گلبہار نمبر دو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے […]

  • سوات سے سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں تحریک انصاف کا ڈسٹرکٹ کونسلر گرفتار

    سوات: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے مشیر سردار سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ کونسلر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار سورن کے قتل کے الزام میں سوات سے تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ کونسلر بلدیو کمار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 2 […]

  • خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

    پشاور: (آئی این پی) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مالاکنڈ، شانگلہ، لوئردیر سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ رات گئے آنے والے زلزلے سے لوگ کلمہ طیبہ کا وِرد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ آٹھ جبکہ گہرائی 116 کلومیٹر ریکارڈ کی […]

  • بونیر: پی ٹی آئی کے ایم پی اے سردار سورن سنگھ کی آخری رسومات ادا

    بونیر:(آئی این پی ) بونیر میں گزشتہ روز قتل ہونے والے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی سردارسورن سنگھ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں ۔ سردار سورن سنگھ کے قتل میں مبینہ طورپر ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ کے ایم پی اے سردارن سورن سنگھ کی آخری رسومات […]