خیبر پختونخوا خبریں

خیبر پختونخوا کا پانی سے بجلی کی پیداوار کے 6 منصوبے لگانے کا فیصلہ

  • پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں پانی سے بجلی کی پیداوار کے 6 منصوبے لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس پراجیکٹ سے مجموعی طور 518 میگاواٹ پاور حاصل کی جاسکے گی،خیبر پختونخوا حکومت ذرائع کے مطابق پانی سے سستی بجلی کے حصول کے لیے ہائیڈرو پاور کے منصوبے لگانے کی خاطر غیر […]

  • صوابی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جنرل کونسلر جاں بحق

    صوابی(اے پی پی)صوابی کے محلہ گلبہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وارڈ 3 کا جنرل کونسلر امتیاز علی جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق محلہ گلبہار میں وارڈ 3 صوابی خاص کے ولیج کو نسلر امتیاز علی اپنے گھر کے باہر کھڑے ہوئے تھے کہ موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی […]

  • پشاور دھماکے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بن گئی

    پشاور:(اے پی پی) پشاور میں گزشتہ روز سرکاری ملازمین کی بس میں ہونے والے دھماکے کیلئے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ کمیٹی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے حکام شامل ہیں۔ مشترکہ ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ زخمیوں کے بیانات قلمبند کر لئے گئے ہیں جبکہ مزید […]

  • پشاورمیں سرچ آپریشن، 50مشتبہ افراد زیرحراست، اسلحہ برآمد

    پشاور:(اے پی پی)پشاورکےمختلف علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ جس دوران 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن حیات آباد اور کوتوالی کے علاقوں میں کیاگیا۔ آپریشن کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 50 مشتبہ افراد کو حراست میں […]

  • ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پشاور بس بم دھماکے کی مذمت

    پشاور:(اے پی پی)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پشاور بس بم دھماکے کی مذمت کردی اور مطالبہ کیاہےکہ حکومت دھماکے کی تحقیقات کر کے متاثرین کو فوری انصاف فراہم کرے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری بیان میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیاگیاہےکہ پشاور بس بم دھماکےکی تحقیقات جلد سے جلد مکمل کی جائیں اور واقعے کے ذمہ […]

  • پشاور:بس دھماکے میں جاں بحق افرادکی تعداد 17ہوگئی

    پشاور(اے پی پی)پشاورکینٹ میں سرکاری ملازمین کی بس کے اندر بم دھماکے سے 17 افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی پشاور پولیس اسٹیشن میں نامعلوم شرپسندوں کے خلاف درج کرلیا گیاہے ۔ پشاور ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پر آگیا۔ اس بار درگئی اورمردان سے […]