خیبر پختونخوا خبریں

پشاوردھماکے میں بس ڈرائیور نے ہمت اور بہادری کی نئی مثال قائم کردی

  • پشاور:(اے پی پی)سنہری مسجد روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دیسی ساختہ بم دھماکے کے نتیجے میں جہاں 16 افراد جاں بحق ہوئے وہیں بس ڈرائیور کی ہمت اور بہادری نے مزید کئی قیمتی جانیں بچالیں۔ مردان کے علاقے درگئی سے 50 سے زائد افراد کو لے کر بس پشاور جارہی تھی کہ سنہری […]

  • ایف سی واپس کریں یا رینجرز دیں، خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق سے مطالبہ

    پشاور:(اے پی پی)ترجمان خیبر پختونخوا حکومت مشتاق غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی حکومت پر برس پڑے۔ کہتے ہیں کب تک لاشیں اٹھاتے رہیں گے وفاقی حکومت تنہا تو نہ چھوڑے۔ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کو پولیس کی نفری پوری کر دے یا بہتر سیکورٹی کے لئے رینجرز دے دیں۔ انہوں نے فاٹا […]

  • دھماکا گزشتہ2 دھماکوں کی طرز کا تھا، انچارج بم ڈسپوزل یونٹ

    پشاور(آئی این پی )انچارج بم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ2 دھماکوں کی طرز پر یہ دھماکا بھی کیا گیا ہے۔ شفقت ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹریٹ ملازمین کی بسوں میں پہلے بھی2 دھماکے ہوچکے ہیں۔شواہد جمع کرنے کے بعدسڑک کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا۔ […]

  • صرف ایک صوبہ یاادارہ دہشت گردی کامقابلہ نہیں کرسکتا:مشتاق غنی

    پشاور:(آئی این پی ) صوبائی وزیراطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےخلاف پوری قوم کومتحدہوناپڑےگا،دہشت گردی کےخلاف وفاقی حکومت کومددکرنی چاہیے صرف ایک صوبہ یاادارہ دہشت گردی کامقابلہ نہیں کرسکتا۔ وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبےکی پولیس پرپہلےہی بہت بوجھ ہے جبکہ آئی ڈی پیزکی […]

  • معصوم شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے انسانیت کے دشمن ہیں،عمران خان

    اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پشاور میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو زخمیوں کی مکمل دیکھ بھال اور علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ معصوم شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔ […]

  • بس میں دھماکا دیسی ساختہ بم سے کیا گیا،ایس ایس پی آپریشنز

    پشاور:(اے پی پی)ایس ایس پی آپریشنز عباس مجید مروت نے کہا ہے کہ پشاور میں سنہری مسجدکے سامنے بس میں ہونے والے دھماکے میں 8 کلوگرام بارودی مودا استعمال کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس مجید مروت نے بتایا کہ بس مردان کے علاقے شیرگڑھ سے آرہی تھی، دھماکے میں 15 افراد جاں […]