خیبر پختونخوا خبریں

چترال سمیت بیشتر بالائی علاقوں میں بارش و برفباری تھم گئی

  • اسلام آباد:(اے پی پی)استور کے پہاڑوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے،چترال سمیت بیشتر بالائی علاقوں میں 4 روز بعد بارش اور برفباری تھم گئی ہے، ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک ہے ۔گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے ،غذر اور ملحقہ علاقوں میں […]

  • پشاور:سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ،62 مشتبہ افراد زیرحراست

    پشاور:(اے پی پی)پشاورپولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 22 افغان باشندوں سمیت 62 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق فقیر آباد اور پہاڑی پورہ کے علاقہ میں پولیس اور سکیورٹی فورسزنے مشترکہ سرچ آپریشن کیا،اس دوران 22 افغان باشندوں سمیت 62 مشتبہ افراد کو حراست میں […]

  • پشاور:کچے مکانات کی چھتیں گر گئیں،4افراد لقمہ اجل بن گئے

    پشاور:(اے پی پی)پشاورکے علاقہ سعید آباد اور ناصر باغ میں کچے مکانات کی چھتیں گرنے سے بہن بھائی اور ماں بیٹی سمیت 4 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رات گئے پجگی روڈ کے علاقے سعید آبادمیں مکان کی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے 18 سالہ نوجوان خالد اور اس […]

  • مردان میںٗکوچ تیزرفتاری کے باعث الٹنے سےٗ 13افراد زخمی

    مردان-( اے پی پی )مردان کاٹلنگ روڈ پر تیز رفتار فلائنگ کوچ تیزفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی جس سے 13افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مردان سے سواریوں بھری فلائنگ کوچ کاٹلنگ جارہی تھی کہ اس اثناء جونہی گاڑی غلامو مشین پہنچی تو موڑ کاٹتے ہوئے تیزفتاری کے باعث الٹ کر کھائی […]

  • ملک کے حالات پہلے کے مقابلہ میں بہت بہتر ہیں:اقبال ظفر جھگڑا

    پشاور- ( اے پی پی) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر عملدرآمد کے نتیجہ میں مملکت کے حالات پہلے کے مقابلے میں بہت بہتر ہیں اور مزید بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ وہ پیر کو گورنر ہاؤس پشاور […]

  • پشاور :کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

    پشاور(اے پی پی)پشاور اور گرد ونواح میں 3روز سے جاری بارش کا سلسلہ عارضی طور پر تھم گیاہے ۔ تاہم شہر کی فضاؤں میں اب بھی بادل چھائے ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے […]