خیبر پختونخوا خبریں

پشاور: قیمتی نوادرات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 گرفتار

  • پشاور(اے پی پی)پشاور کے نواحی علاقہ ریگی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قیمتی نوادرات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔ نوادرات برآمدکر کے 2 اسمگلرز کو گرفتارکرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق ریگی کے علاقہ میں پولیس نے ایک مشتبہ گاڑی کو روکا۔ جس کے خفیہ خانوں سے قیمتی نوادرات کے33 پیسز برآمدہوئے۔ نوادرات میں […]

  • پشاورپولیس کا سرچ آپریشن ،50 مشتبہ افرادزیرحراست

    پشاور(آئی این پی)پشاورپولیس اور سیکوررٹی فورسز نے ہشت نگری کے علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران 50مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن میں 3افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن ہشت نگری کے علاقہ میں کیاگیا۔ آپریشن کے دوران 3افغان باشندوں سمیت 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ […]

  • پرویزخٹک کے بیٹے سے لاہور میں پکڑی جانیوالی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی سی سی پی او آفس پشاور کی نکلی

    لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پر ویز خٹک کے بیٹے سے لاہور میں پکڑی جانیوالی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی سی سی پی او آفس پشاور کی نکلی‘محکمہ ایکسائزر پشاور نے گاڑی سی سی پی او آفس کی ہونے کی باقاعدہ تصد یق کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق26فرور ی کو لاہور کے […]

  • پشاور ، کرنل طارق غفور کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل

    پشاور (آئی این پی)پشاور کے علاقے اچینی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کرنل طارق غفور کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پشاور کے علاقے اچینی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کرنل طارق غفور کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرلی گئی […]

  • عمرہ زائرین کے ٹکٹ پر10 ہزارروپے کا نیا ٹیکس عائد

    پشاور:(اے پی پی)عمرہ زائرین کے ٹکٹ پر 10 ہزارروپے کانیا ٹیکس لگادیاگیاجس پر باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جانے والے عمرہ زائرین نے شدید احتجاج کیا۔ نئے ٹیکس کے تحت ون وے ٹکٹ پر90 ریال اور دونوں اطرف کے ٹکٹوں پر180ریال تمام ایئرلائنز وصول کر رہی ہیں۔ ایئر لائنز کے مطابق یہ ٹیکس سعودی حکومت […]

  • جلد پولیو سے پاک فاٹا کی خوشخبری دیں گے،پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی

    باڑہ (آئی این پی )خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ خالد محمود نے کہا ہے کہ پولیو کے حوالے سے پوری دنیا کی نظریں فاٹا پر ہیں۔بہت جلد دنیا کوپولیو سے پاک فاٹا کی خوش خبری سنادیں گے۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں انسداد پولیو کے 7روزہ مہم کے افتتاح کے بعد پولیٹیکل ایجنٹ خالد […]